ابنا: سعودی عرب کی جیلوں میں قید افراد کے رشتہ داروں نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ سیاسی قیدیوں کا مسئلہ قومی مسئلہ بن چکا ہے اور ساری قوم کا کہنا ہے کہ سیاسی قیدی نہایت مظلوم ہیں جو آل سعود کا ظلم و ستم برداشت کررہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ سعودی عرب میں تیس ہزار سیاسی قیدی ہیں جنہیں کئي برسوں سے قید میں رکھا گيا ہے اور ان پر کسی طرح کی فرد جرم بھی عائد نہیں کی گئي ۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ فرانس کے صدر کے دورہ سعودی عرب کے بعد فرانس اور سعودی عرب میں کئي ارب ڈالر کے ہتھیار خریدنے کا معاہدہ ہوا ہے ۔
.......
/169